
Hamza Shafqaat
February 27, 2025 at 04:23 PM
کوئٹہ 27 فروری
*پشتو اکیڈمی کو ضلعی انتظامیہ نے ڈی سیل کرکے کھول دیا*
ضلعی انتظامیہ نے گزشتہ روز لائبریری ممبرز کے شکایت اور درخواست کے بنا پر سیل کردیا تھا ۔ جوکہ آج پشتو اکیڈمی اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان بات چیت کے ذریعے مسلہ افہام و تفہیم سے حل ہوا جس میں مختلف د
سیاسی پارٹیوں نے کردار ادا کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر(سٹی)کیپٹن(ر)عبداللہ بن عارف نے اکیڈمی انتظامیہ کے موجودگی میں پشتو اکیڈمی کو ڈی سیل کردیا۔
اس حوالے اسسٹنٹ کمشنر(سٹی) نے تمام تر تفصیل پیش کردی۔
اسسٹنٹ کمشنر نے بتایا کہ جن سٹوڈنٹس اور ممبرز نے شکایتیں کیے تھے انکو اکیڈمی میں پڑھائی کے لیے جگہ ملے گی جہاں یہ سٹوڈنٹس اپنے امتحانات کی تیاری کریگے۔ اسکے علاوہ کسی بھی غیر متعلقہ شخص اکیڈمی میں جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔
❤️
2