
Hamza Shafqaat
February 28, 2025 at 01:55 PM
میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے انسدادِ تجاوزات سیل کی شہر بھر میں تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری
شہر سے تجاوزات کے خاتمے کے لئے میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے انسدادِ تجاوزات سیل انچارج محمد قاسم خان کی عملے کے ہمراہ آرٹ سکول روڈ، میر احمد خان روڈ، گردت سنگھ روڈ، عارف روڈ سمیت ملحقہ گلیوں اور سڑکوں میں تھڑوں پر قائم عارضی و مستقل تجاوزات کو ہٹایا گیا جبکہ حدود سے آگے تجاوزات قائم کرنے پر ہوٹلوں کو وارننگ جاری کی گئی۔
❤️
👍
4