Hamza Shafqaat
Hamza Shafqaat
March 1, 2025 at 11:21 AM
*میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ اور ضلعی انتظامیہ کی نالوں پر قائم تجاوزات کے خلاف کارروائی* کمشنر کوئٹہ ڈیویژن/ ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ محمد حمزہ شفقات کے احکامات پر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے انسداد تجاوزات سیل انچارج علی رضا درانی نے اسسٹنٹ کمشنر(صدر) اور اسپیشل مجسٹریٹ(صدر) کے ہمراہ ائیرپورٹ روڈ پر نجی ہوٹل کے جانب سے نالے پر قائم کی گئی تجاوزات کے خلاف کارروائی کے دوران نالے پر موجود تمام تعمیرات کو مسمار کر دیا گیا اور ہوٹل مالک کو تنبیہ کئ گئ کہ آئندہ خلاف ورزی کی صورت میں سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
❤️ 2

Comments