Hamza Shafqaat
Hamza Shafqaat
March 1, 2025 at 02:43 PM
کمشنر و ایڈمنسٹریٹر حمزہ شفقات سول ہسپتال کا دورہ کوئٹہ،سول ہسپتال میں ہونے والے صفائی ستھرائی اور سیوریج لائن کے مین ہول کے حوالے سے دورہ کوئٹہ،سول ہسپتال کیلئے لگائے گئے سٹریٹ لائٹس کا معائنہ کیا گیا ایم ایس سول ہسپتال ڈاکٹر ہادی کاکڑ نے تفصیلی بریفنگ دی
❤️ 🫡 4

Comments