تکمیلِ پاکستان (عزم استحکام)
تکمیلِ پاکستان (عزم استحکام)
February 25, 2025 at 09:54 AM
صلی اللہ علیہ وسلم ۔ یہ خان آف قلات کے دوسرے پوتے ہیں پرنس فیصل داؤد۔ اور یہ بھی بتا رہے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اشارے پر قلات پاکستان میں شامل ہوا۔.. اس طرح کے کلپس پوری طاقت سے پھیلانے کی ضرورت ہے۔۔۔ صرف یہی ایک بیانیہ ہے جو دشمن کے بیانیے کو تباہ کر سکتا ہے۔۔ 100 فیصد ثابت کر دیتا ہے کہ دشمن اللہ اس کے رسول کے خلاف جنگ کر رہے ہیں۔۔

Comments