تکمیلِ پاکستان (عزم استحکام)
تکمیلِ پاکستان (عزم استحکام)
February 25, 2025 at 12:09 PM
حضرت صاحب نے مالاکنڈ یونیورسٹی کے پروفیسر کے موبائل سے طالبات کی ہزاروں ویڈیوز و تصاویریں برآمدگی بعد نہ تو یونیورسٹی بند کرنے کا کہا نہ انکی قانونی حیثیت پر سوالات اٹھائے انکو مدارس کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے پر مزہ آتا یہ لوگ کیوں مدارس کے خلاف پروپیگنڈے کرتے ہیں ؟
👍 😢 2

Comments