
🇵🇰☞𝐬𝐤𝐲 📡🏏𝐬𝐩𝐨𝐫𝐭𝐬☜🇵🇰
February 27, 2025 at 09:00 AM
*استقبالِ رمضان المبارک*♥️🙃
*یہ پیارا موسم یہ ٹھنڈی ہوا یہ پیارے بادل استقبال ہے پاک مہینے کا♥️🥹*
*اللّٰہ پاک ہمیں رمضان المبارک کے مہینے میں آپنے گناہ بخشوانے کی توفیق عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲*
*اللّٰہ پاک ہمیں رمضان المبارک کے سارے روزے رکھنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲*
♥️♥️♥️♥️♥️♥️