
🇵🇰☞𝐬𝐤𝐲 📡🏏𝐬𝐩𝐨𝐫𝐭𝐬☜🇵🇰
February 28, 2025 at 05:19 PM
پاکستان ٹیم کا اگلا دورہ نیوزی لینڈ کا ہوگا جس کا شیڈول درج ذیل ہے:
16 مارچ:پہلا ٹی20،ہیگلے اوول،کرائسسٹ چرچ
18 مارچ:دوسرا ٹی20،یونیورسٹی اوول،ڈیوڈن
21 مارچ: تیسرا ٹی20،ایڈن پارک،آکلینڈ
23 مارچ:چوتھا ٹی20،باۓ اوول،ماؤنٹ
مونگانوئی
26 مارچ:پانچواں ٹی20،سکاۓ اسٹیڈیم،ولنگٹن
29 مارچ:پہلا ون ڈے،میکلین پارک،نیپئر
2 اپریل:دوسرا ون ڈے،سیڈون پارک،ہملٹن
5 اپریل:تیسرا ون ڈے،باۓ اوول،،ماؤنٹ
مونگانوئی
پہلے دو ٹی20 میچز صبح 6 بج کر 15 پر شروع ہونگے جبکہ باقی تین ٹی20 میچز صبح 11 بج کر 15 منٹ پر شروع ہونگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تمام ون ڈے میچز صبح 3 بجے شروع ہونگے۔۔۔۔۔۔!!!
#cricket
#cricwithahmedjnr
#pakvsnz
🍼
1