RAZA E MUSTAFA ﷺ
RAZA E MUSTAFA ﷺ
February 23, 2025 at 07:09 AM
*🥀تلخ حقیقت🥀* *کچھ مردوں کا جنازہ ہی انہیں پہلی بار مسجد لے کر جاتا ہے،،،* *اور کچھ عورتوں کا کفن ہی انہیں پہلی بار پردہ کرواتا ہے،،،🥺💔* > غافل اُمت ، بیدار ہو جاؤ⏰ *اے میرے پیارے رب!!!!!* *ہم سب کی موت سے پہلے ہی اصلاح فرما🥺🤲🏻* شاید کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات لوٹ آؤ اپنے رب کی طرف اس سے پہلے کہ زندگی کی شام ہو جائے https://whatsapp.com/channel/0029VaCTY43DTkK7qKw9Gy1K
❤️ 3

Comments