
RAZA E MUSTAFA ﷺ
March 1, 2025 at 01:32 PM
*اللھم بلغنا رمضان و تقبل صیامنا* *واغفرلنا یا ارحم الراحمین*
*آمین یا رب العالمین*
*رمضان مبارک ہو آپ کو، آپ کے اہل خانہ کو۔ ہم دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اس مقدس مہینے میں آپ پر اپنی رحمتیں، برکتیں اور نعمتیں نازل فرمائے، اور آپ کی عبادات اور دعائیں قبول کرے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو صحت و عافیت عطا فرمائے۔*
*ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔*
دعاؤں کا طالب
*محمد عرفان رضوی ممبئی بھیونڈی*
https://whatsapp.com/channel/0029VaCTY43DTkK7qKw9Gy1K