
AIOU RC KOHAT
February 1, 2025 at 09:50 AM
ٹیوٹراحمد مجتبیٰ SST اور ٹیوٹر داؤد اقبال علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2025 کے داخلہ مہم کے سلسلے میں شاہین چلڈرن اکیڈمی اینڈ کالج آف سائنسز میٹھا خیل کرک اور گورنمنٹ ہائی سکول میٹھا خیل کرک کے اساتذہ سے ملاقات کررہے ہیں اور ساتھ ساتھ میٹھا خیل کرک میں مختلف دوکانداروں اور افراد سے ملاقاتیں کر رہے ہیں ۔
❤️
👍
8