مفتی امیرحسن شاکر آفیشل چینل
مفتی امیرحسن شاکر آفیشل چینل
February 2, 2025 at 04:50 AM
روزانہ کے معمولات برائے عاملین جو حضرات میرے متعلقین میں سے ہے نمبر1 ایک پارہ تا تین پارہ جتنا زیادہ ممکن ھو تلاوت کرنا نمبر2 روزانہ اپنا حصار کرنا نمبر 3 بسم اللہ الرحمن الرحیم کو روزانہ اپنے تعداد ابجد کے موافق پڑھنا نمبر 4 اپنے نام کا اسم اعظم تعداد ابجد کے موافق پڑھنا روزانہ 5 روزانہ ایک ایک منزل مناجات مقبول ذریعہ الوصول استغفارات حسن بصری رح پڑھنا
❤️ 👍 🫀 27

Comments