
مفتی امیرحسن شاکر آفیشل چینل
February 8, 2025 at 03:32 AM
متعلقہ اسم اعظم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالی وبرکاتہ امید ہے انشاءاللہ تمام ساتھی خیریت کے ساتھ ہوں گے عرض یہ ہے کہ جو حضرت عملیات کا کام کرنا چاہتے ہیں اور کر رہے ہیں یا پہلے سے جانتے ہیں تو قوت تاثیر پیدا کرنے کے لیے اسم اعظم کو روزانہ اپنے نام کے ابجد کے حساب سے پڑھنا ہےاس میں تاثیر بہت زیادہ ہوگی اور جو ساتھی عملیات کا کام نہیں کرتے تو ان کے لیے اس کا پڑھنا لازمی نہیں ہے اور یہ ان کے لیے ہے جو عملیات کا کام کرتے ہیں اور دوسری بات یہ ہے کہ اسم اعظم اپ حاجات کے لیے بھی پڑھ سکتے ہیں اس کا طریقہ یہ ہے کہ اپ نے اسم اعظم اپنے نام کی اسم اعظم کو پڑھنا ہے ابجد کے لحاظ سے کتنے دن جتنے اپ کے نام کے حروف ہیں اسی حروف کی تعداد سے دنوں کو لینا ہے اور اس حساب سے سے پڑھنا ہے اور اپنے حاجت کا تصور کرنا ہے اگر اپکی ایک حاجت ہے تو اس کے لیے ایک مرتبہ پڑھنا کافی ہے ایک منزل پورا کرے منزل کا مطلب یہ ہے کہ اپ کے نام کے جتنے حروف ہیں وہ اپ کا منزل ہے اپنے نام کے حساب سے اپنا منزل پورا کریں تو انشاءاللہ اپ کا حاجت پورا ہو جائے گا اگر کسی اور کی بھی حاجات ہیں تو اب حاجات کے لیے ان کا اسم اعظم نکال دیں ان کو دے دیں اور پھر ان سے کہہ دے کہ اپ کے نام کی جتنی بھی حروف ہیں تو اپ نے حروف کے لحاظ سے ایک حاجت کو اگے رکھ کر پڑھنا ہے اورحاجت کا تصور کرنا ہے کہ اللہ میرا حاجت اسم اعظم کی برکت سے پورا کردے
❤️
🌸
🫀
17