مفتی امیرحسن شاکر آفیشل چینل
February 17, 2025 at 07:30 AM
سورۃ فاتحہ کے ذریعے خارش داد چنبل وغیرہ کا علاج
السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالی وبرکاتہ ماشاءاللہ سورہ فاتحہ سے جو چمڑےکی بیماری ہے جس کو خارش بھی کہتے ہیں چیچک بھی کہتے ہیں چنمبل وغیرہ اور پھوڑے پھنسی وغیرہ جو بدن کے اوپر نکل جاتے ہیں ان تمام امراض کا علاج انشاءاللہ تعالی سورہ فاتحہ کے ذریعے بتائیں گے پشتو میں اس کو بڑے خارخ خان دانو شر وغیرہ ہم اس کو کہتے ہیں تو جوبھی ہے لیکن چمڑے کے اوپر جو بیماری ظاہر ہوتی ہے چاہے جو بھی بیماری ہو سورۃ فاتحہ کے ذریعے کافی و شافی علاج کر سکتے ہیں اس کا طریقہ بھی بتا دیتے ہیں میرے پاس اس کے دو اجازے ہیں اور الحمدللہ دونوں مجرب ہیں تو دونوں ملا کے ایک ساتھ پڑھتا ہوں انشاءاللہ میں اپ کو بھی اس سبق میں بتاؤں گا اگر اپ کے پاس بھی کوئی خارش والا مریض ا جائے جس کے اوپر دانے پھوڑے پھنسی نکلے ہو ں یا اس کے اوپر کوئی چمڑے کا اور بیماری ہے تو اپ اس کا علاج سورۃ فاتحہ سےکر سکتے ہیں تو دونوں اجازےجمع کیا کریں تو انشاءاللہ تعالی اس کو جلد شفا ہو جاۓ گی
اس کا طریقہ یہ ہےکہ آپ کے پاس مریض ہے خارش کا یا کسی اور دانے وغیرہ کا مریض ہے سامنے بٹھائیں اور سورہ فاتحہ کو اپ نے سات مرتبہ تلاوت کرنا ہے بغیر امین کے اس کے بعدیہ الفاظ کہہ دے اس خارش کے مریض کو دم کرتا ہوں اللہ کے حکم سے پاک کلام کی برکت سے اپنے استاد کی اجازت سے اس طرح اپ کے پاس جو بھی مریض ا جائے وہ پشتو ہو اردو ہو پنجابی سندھی ہو وہ یہ الفاظ اپنی زبان میں دہرائے سب کومیری طرف سے اجازت ہے خارش کے مریض کے لیے بہتریہ ہے کہ مریض کو بھی دم کرے اور مٹی کے ڈھیلے کو بھی دم کریں جو گاڑھی مٹی ہوتی ہے سات مٹی کے ڈھیلے لے لیں اور ان کو دم کر لیں اور مریض کو کہہ دیں کہ یہ اپنے جسم پر پھیر لیں جہاں پر خارش ہے پیٹ پر ہے پاؤں پر ہے اکثر خارش ایسی جگہ پر ہو جاتی ہے کہ جس کا نام لینا بھی مشکل ہو جاتا ہے مثلا ناف کے نیچے اعضائے مستورہ پر خارش ہو جاتی ہے تو اس کے لیے مٹی کا ڈھیلا دم کریں تیل دم نہ کریں اکثر لوگ خارش کے لیے تیل وغیرہ دم کرتے ہیں یہ اچھا نہیں ہے بلکہ ڈھیلا دم کر لیں سات عدد اس کا طریقہ میں نے بتلا دیا کہ سورۃ فاتحہ سات مرتبہ پڑھ کر اس کے بعد وہ الفاظ دہرائیں جو میں نے پہلے بتلا دیے ہیں تین مرتبہ دم کر لیں ور اگر خارش زیادہ ہے تو سات مرتبہ دم کر لیں تو ہر مرتبہ میں سات مرتبہ سورۃ فاتحہ دم کریں اور تین مرتبہ دم کریں ایک مرتبہ سورۃ فاتحہ سات مرتبہ پڑھ کر دم کریں پھر دوبارہ سات مرتبہ پڑھ کر دم کریں پھر سہ بارا سات مرتبہ سورۃ فاتحہ پڑھ کر دم کریں انشاءاللہ خارش ختم ہو جائے گی اور جو داد چنبل پھوڑے پھنسی وغیرہ ہیں وہ بھی ختم ہو جائیں گے اور ایک ویڈیو کے ذریعے بھی اپ کو سمجھانے کی کوشش کروں گا اپ اس کو دیکھ لیں تو انشاءاللہ تعالی یہ سمجھ ا جائے گا کہ کس طرح اس کو دم کرنا ہے خارش کے دم کا طریقہ تو میں نے بتلا دیا کے سات عدد ڈھیلوں کو دم کرنا ہے اور روزانہ جسم پر ملنا ہے جہاں پر خارش ہو داد ہو چمبل ہو پھوڑااور پھنسی ہو تو انشاءاللہ اس سے خارش ختم ہو جائے گی
❤️
🌹
🌴
🫡
23