
مفتی امیرحسن شاکر آفیشل چینل
February 26, 2025 at 11:34 AM
سورۃ فاتحہ سے تسخیر کا عمل السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سورہ فاتحہ سے تسخیر کے بارے میں ہم نے عنوان لگایا تھا کہ سورہ فاتحہ سے کسی کو کس طرح مسخر کر سکتے ہیں ایک ہوتا ہے تسخیر عام اس کے لیے بھی یہ کافی ہے مضبوط ہے اب کر لیں انشاءاللہ تعالی ضرور اثر کرے گا
ایک ہے تسخیر خاص کسی خاص ادمی کو مسخر کرنا تابع کرنا لیکن یاد رہے اگر اپ کسی کو تابع کرتے ہیں اور اگر اپ کا نیت گناہ کا ہے تو سورہ فاتحہ ایک برکت والا کلام ہے اپ کو ذلیل کرے گا رسوا کرے گا اگر اپ کسی مقصد کے حصول کے لیے کسی کو تابع کرتے ہیں اپ کا مقصد دنیا وی ہے یا اخروی ہے تو اس سے اپ اپنا مقصد حاصل کر سکتے ہیں لیکن اگر اپ کا تابع کرنا مسخر کرنا کسی نفسیاتی خواہش کے پیچھے ہے تو پھر یاد رہے یہ رب کا کلام ہے اس سے اگر اپ کسی کو تابع کریں گے تو رب اپ کو ذلیل کر دے گا اور خوار کر دے گا تو براہ کرم میرا ان لوگوں کو بالکل اجازت نہیں ہے تسخیر کا جو کسی گناہ کا تسخیر کرتے ہیں ہاں اپنے مقصد کے حصول کے لیے تسخیر کر لیں تو بالکل یہ کر لیں
جو امام حضرات ہیں مقتدی ان کے پیچھے لگے ہوئے ہیں اس کو ذلیل کرتے ہیں چھوٹی چھوٹی باتوں پر ڈانٹ لیتے ہے تو وہ کر لیں تو سارے مقتدی تابع ہو جائیں گے اس طرح کا کوئی ایک ادمی ہے تکلیف پہنچاتا ہے تو اس کو تسخیر کر لیں وہ تابع ہو جائے گا
لیکن اکثر لوگ کسی کو تابع کرتے ہیں اپنی محبت میں گرفتار کرتے ہیں پھر خواہشات کی تکمیل کرتے ہیں تو یہ گناہ کبیرہ ہے میرا ان لوگوں کو اجازت نہیں ہے اگر وہ کرے گا تو ذلیل ہو جائے گا یہ تسخیر کا جو مسئلہ ہے یہ بہت بڑا مسئلہ ہے
میرے لیے تو کوئی اہم نہیں ہے میں تو تسخیر کے خود خلاف ہوں تسخیر کی وجہ سے ادمی تمام کاموں سے فارغ جاتا ہے اپنا کوئی تلاوت نہیں کر سکتا اپنا کوئی انفرادی عمل نہیں کر سکتا لوگ بیٹھے رہتے ہیں بس یہ مسخر کیے ہوئے پیر بنا ہوا ہے کوئی مریدین ا جاتے ہیں کوئ ماتھاچومتا ہے کوئی ہاتھ چومتا ہے بس یہ ویسے گدے پر بیٹھا ہوا ہے کچھ کام نہیں کرتا لوگوں کو تابع کرتاہے کبھی کئ مریضوں کو مسخر کرتا ہے ڈاکٹر حضرات ہیں یا عاملین حضرات ہیں ہجوم لگ جاتا ہے فلاں کے پاس اتنا ہجوم ہے فلاں کے پاس اتنا ہجوم ہے یہ تسخیر ہے بھائی اور کچھ نہیں ہے میرا خود ایک شاگرد ہے عملیات میں ان کے پاس بہت زیادہ رش ہوتا ہے ایک ساتھی نے کہا کہ مفتی صاحب کے پاس تو اتنا رش ہوتا ہے میں نے کہا اچھا ہے وہ سبق نہیں پڑھاتا وہ مدرس نہیں ہے وہ اور معاملات نہیں کرتا کام نہیں کرتا بس ان چیزوں کے لیے بیٹھا ہوا ہے اور تسخیر کر رکھا ہے وہ لوگ اس کے تابع ہوکرآ جاتے ہیں لیکن کام اس کے ہاتھ سے کسی کا نہیں ہوتا کیونکہ وہ عامل نہیں تھا صرف تسخیر کیا ہوا تھا تسخیر تو اچھا ہے لیکن میرے نزدیک اچھا نہیں ہے
ویسے بتا دیتا ہوں کیونکہ پھر خیانت نہ ہو جائے مجھے اپنے اساتذہ سے ملا ہے تو میں نے وعدہ کیا تھا کہ جو چیز مجھے اپنے اساتذہ سے ملا ہو اور وہ جائز قبیل سے ہو مجھے وہ جائز لگتا ہو تو انشاءاللہ میں اپ کو ضرور بتاؤں گا
تو یہ تسخیر کا عمل ہے اپ خاص کے لیے بھی کر سکتے ہیں عام کے لیے بھی کر سکتے ہیں دونوں کا طریقہ میں بتاتا ہوں پہلے ان کے جو الفاظ ہیں وہ میں پڑھتا ہوں اور سناتا ہوں آپ سن لیں
کلمات تسخیر
بسم الله الرحمن الرحيم اللهم يا مسخر السموات السبع والارضين السبع ومن فيهن ومن عليهن سخر لي كل شيء من عبادك مما في برك وبحرك حتى لا يكون الشيء في الكون كان متحركا او ساكتا او صامتا او ناطقا او ظاهرا او باطنا الا سخرته لي ببركه
الحمد لله رب العالمين الرحمن الرحيم مالك يوم الدين اياك نعبد واياك نستعين اهدنا الصراط المستقيم صراط الذين
انعمت عليهم غير المغضوب عليهم ولا الضالين
یہ عبارت ہے جس طرح کہ میں نے پڑھا ہے یہ تو پڑھنے کا طریقہ ہو گیا
دوسرا یہ ہے کہ جب پڑھتے ہیں تو اپ نے تصور کیا کرنا ہے ابھی دوسرا میسج تصور کے لیے میں کرتا ہوں
دیکھیں اگر اپ نے عام لوگوں کو تابع کرنا ہے امام مقتدیوں کو تابع کر تاہے اور اسی طرح کوئی ادارے کا بڑا ہے اپنے چھوٹوں کو تابع کرتا ہے یا گھر میں کوئی بڑا ہے اس کی کوئی بات نہیں سنتا نہ بیوی سنتی ہے ان کو تابع کرنا ہے تو ان کو تابع کرنے کے لیے کس طرح پڑھنا ہے تو یہی الفاظ اپ نے پڑھنے ہیں لیکن اس میں کیا کرنا ہے اس میں کچھ زیادتی کرنی ہے جب لوگ زیادہ ہوں تو پھر اپ نے اس طرح پڑھنا ہے الا سخرتھم لی یہاں میں نےہ لکھ لیا یہ مفرد کا ضمیر ہے واحد کا ضمیر ہے اس کو جمع بنانا ہے الا سخرتہم لی سمجھ گئے جب زیادہ لوگوں کو مسخر کرنا ہے تو یہاں پر یہ کر نا ہے کیا کرنا ہے اگر ایک ہے اور مذکر ہے توالاسخرتہ لی پڑھنا ہے اوراگر مونث ہے توالاسخر تھا لی پڑھنا ہے یہ علماء حضرات اب تو جانتے ہیں اسانی سے لیکن جو علماء نہیں ہیں ان کے لیے تھوڑا سمجھنا مشکل ہے اس طرح یہ جو الفاظ ہیں اپنے مقصود کے لحاظ سے جس طرح کہ اپ کا مقصود ہے اسی طرح ان الفاظ کو بدلنا ہے
اچھا جی دوسرا یہ ہے کہ اگر اپ نے کسی ایک ادمی کو تابع کرنا ہے اور اس کا نام معلوم ہے اور والدہ کا نام معلوم ہے تو پھر یہ الفاظ اس طرح لکھنا ہےکہ الاسخر تہ فلاں ابن فلاں اس کا نام لے لیں اگر نام معلوم نہیں ہے تو پھر تصور ہے تو تصور میں پھر اس ضمیر کو راجع کریں جو ساتھی علماء ہیں وہ تو سمجھتے ہیں لیکن جو ساتھی علماء نہیں ہے تو پھر علماء دوسروں کو سمجھا دیں
❤️
👍
🌸
🤲
🫀
15