مفتی امیرحسن شاکر آفیشل چینل
مفتی امیرحسن شاکر آفیشل چینل
February 26, 2025 at 11:35 AM
طریقہ استعمال اچھا جی میں نےبتا دیا تسخیر کا عمل اس کا طریقہ استعمال کیا ہے اس کا طریقہ استعمال بالکل اسان ہے اگر اپ عمومی تسخیر کرتے ہیں تو عمومی تسخیر کے لیے اپ نے اس طرح کرنا ہے کہ یہ جو عبارت ہے اس کو اپ نے 41 مرتبہ روزانہ ایک ہی جگہ پر اور ایک ہی وقت مقرر کر کے اسی جگہ پر 41 مرتبہ اس عبارت کو تلاوت کرنا ہے اور تصور کے ساتھ کرنا ہے بالکل معنی سمجھ کے کرنا ہے ارام ارام سے کرنا ہے ایک ہی جگہ متعین کر لیں ایک ہی ٹائم مقرر کر لے 41 دن تک اس عمل کو کر لیں پھر دیکھو لوگ کس طرح اپ کے تابع ہو جاتے ہیں ایک اور طریقہ بتاتا ہوں یہ ہمارے جو علماء ہیں طلباء ہیں جو عامدین ہیں ان چیزوں کے بہت شوقین ہوتے ہیں اپ ایک عطرلے لیں اور پانی بھی لے لیں جب اپ تسخیر کا عمل کرتے ہیں تو پانی پر بھی دم کریں اورعطر بھی دم کر لیں تو جب ہم خوشبو لگاتے ہیں نا اور اپ باہر نکلتے ہیں تو پھر لوگ اپکے تابع ہو جائیں گے اس کا خوشبو سونگھ کر تو یہ بھی ایک مجرب طریقہ ہے میں نے بتا دیا اپ کو چلو اللہ خیر کرے اس طرح کوئی پانی دم کر لیں پھر وہ پانی اپنے پاس رکھ لیں کسی کو بھی پلائیں تو مریضوں کے لیے بھی دم کر لیں وہ تابع بھی ہو جائیں گے تو اللہ خیر کرے اگر اپ اس طرح کی عمومی تسخیر کرتے ہیں تو اپ یہ طریقے بھی استعمال کر سکتے ہیں کہ خوشبو پر دم کر لیجیے اور پھر وہ خوشبو لگایا کریں جہاں پر اپ جائیں گے انشاءاللہ وہ تابع ہو جائیں گے اپ کے دم کیے ہوئے پانی کو جو بھی پیے گا وہ تابع ہو جائے گا تو انشاءاللہ سارے تابع ہو جائیں گے تو یہ عمومی طور ہے وہ طریقہ یہ ہے کہ 41 مرتبہ اپ نے اس کا تلاوت کرنا ہے ایک ہی جگہ پر ایک ہی وقت پر 41 دن تک تو انشاءاللہ اس سے تسخیر ہو جائے گا اگر اپ اس کو اور بھی مضبوط کرنا چاہتے ہیں اپ کہتے ہیں کہ اور بھی مضبوط ہو جائے تو اور مضبوطی کے لیے ہے اپ نے ایک ہی جگہ پر ایک ہی وقت پر 313 مرتبہ اس کو مکمل کرنا ہے کیا کرنا ہے 313 مرتبہ اس کو مکمل کرنا ہے جو طریقہ میں نے بتا دیا اسی طریقے سے اس کا تلاوت کرنا313 مرتبہ یہ عمومی تسخیر کے لیے ہو گیا جب اپ خصوصی تسخیر کرتے ہیں تو خصوصی تسخیر میں اتنا زیادہ نہیں ہے جی ادمی کے اگر تصویر سامنے رکھ لیں اس کا تصور سامنے کر لیں اور اس کو 11 مرتبہ یہ عبارت پڑھ لے اس کے سینے پر دم کر لے تصور میں ایک جگہ پر بیٹھے ہوئے ایک وقت پر 11 مرتبہ پڑھ لو اس کے سینے پر تصور میں دم کرلے تو تابع ہو جائے گا ایک دن میں اگر مقصود حاصل نہ ہو جائے تو تین دن کر لیں تین دن میں اگر مقصود حاصل نہ ہو جائے تو 11 دن کر لیں 11 دن میں اگر مقصود حاصل نہ ہو جائے تو پھر 41 دن کر لیں میں نے بھی کبھی کیا ضرورت پڑ جاتا ہے کسی کو تابع کرنے کے لیے تو بس 11 مرتبہ یہ کافی ہوتا ہے ابھی پچھلی مرتبہ ہم ایک جگہ بیٹھے تھے مصالحت کے لیےناراضگی ختم کرنے کے لیے اتفاق پیدا کرنے کے لیے تو ایک لڑکا تھا وہ بیچ میں سے ٹانگ اڑاتا تھا میں نے ایک مرتبہ اس کا خصوصی ملاقات بھی کیا پھر بھی وہ ٹانگ اڑاتا تھا تو پھر میں نے اس کو اس طرح کیا کہ اس کا تصوہرتو میرے تصور اور ذہن میں تھا ایک جگہ میں بیٹھ گیا اور اس کا تصور کر کے میں نے اس کو مسخر کر دیا جب میں صبح اس کے پاس چلا گیا تو اس نے ماشاءاللہ میرے لیےچائے کا بہت اچھا انتظام کیا تھا کہنے لگا کہ مفتی صاحب پریشان نہ ہو ں اپ دو تین مرتبہ اگئے میں نے اپ کی بات نہیں سنی میں نے کہا کوئی بات نہیں چلو اونٹ پہاڑکے نیچے اگیا تو پھر وہ تابع ہو گیا الحمدللہ پھر اس نے بات بھی سنی الحمدللہ مصالحت بھی ہو گئی تو خاص کو اس طرح بھی اب تابع کر سکتے ہیں انشاءاللہ تعالی السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی جان اس عمل کی کوئی زکوۃ نہیں ہے اس کے لئے بس اجازت کافی ہے میری طرف سے اجازت ہے ان ساتھیوں کے لیے جو تین مرتبہ مکمل وائس سن لیں وہ کرتے رہے چاہے امام ہے تو وہ اپنے انداز سے کر لے جی زیادہ مستخر کرنا ہے کم مسخر کرنا ہے ایک ہی جگہ پر کر لیں میں نے اپ کو مرغی کامثال بھی دے دیاتو کافی ساتھی سوال پوچھتے ہیں تو میرے خیال میں ان چیزوں کی ضرورت نہیں ہے جب سنتے نہیں پھر سوال کرتے ہیں تو نہ کریں جی زکوۃ کا میں نے جب نہیں بتایا تو نہیں ہے بس اجازت کافی ہے
❤️ 👍 🫀 💐 32

Comments