quran recitation
quran recitation
February 17, 2025 at 04:16 AM
Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 94 قُلۡ اِنۡ کَانَتۡ لَکُمُ الدَّارُ الۡاٰخِرَۃُ عِنۡدَ اللّٰہِ خَالِصَۃً مِّنۡ دُوۡنِ النَّاسِ فَتَمَنَّوُا الۡمَوۡتَ اِنۡ کُنۡتُمۡ صٰدِقِیۡنَ ﴿۹۴﴾ آپ کہہ دیجئے اگر آخرت کا گھر صرف تمہارے ہی لئے ہے ، اللہ کے نزدیک اور کسی کے لئے نہیں ، تو آؤ اپنی سچائی کے ثبوت میں موت طلب کرو ۔
❤️ 4

Comments