🫀🧠Medical Zone 💊🩺🔬
🫀🧠Medical Zone 💊🩺🔬
February 24, 2025 at 09:44 AM
تمام کیٹگری "بی" طلباء جنہوں نے سپلیمنٹری امتحانات کیلئے اپلائی کیا تھا کو مطلع کیا جاتا ہے کہ خیبر پختونخوا فارمیسی کونسل نے ڈیٹ شیٹ جاری کر دیا ہے۔ آج ہی کالج سے اپنا رول نمبر سلپ وصول کریں۔ پرچے کے دن کوئی رول نمبر سلپ جاری نہیں کی جائے گی ۔

Comments