Untold Repent
February 14, 2025 at 05:31 PM
علامہ امام ابن عثیمین رحمہ اللہ (١٤٢١ھ) سے *بچوں کے جوتوں میں بجنے والی سیٹی* کے متعلق پوچھا گیا کہ اس کا کیا حکم ہے؟
تو اس کے جواب میں شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ نے فرمایا کہ :
" *یہ جائز نہیں ہے؛ کیونکہ اس طرح کی چیزیں بچوں کے اندر لہو و لعب اور موسیقی کی عادت ڈالنے کا سبب بنتی ہیں".*
[شرح مسلم /كتاب اللباس شريط رقم : ٤]
*انہیں خوشخبری جو حق سن کر فورا قبول کرتے ہیں۔ لہذا آج سے ایسے جوتوں کو بالکل بھی نہیں خریدیے اور اپنے بچوں کو بھی نہیں پہنائیے۔ اللہ تعالی آپ پر رحم فرمائے۔*
*Unhe Khushkhabri Jo haq sun kar fauran qabul karte hain. Lihaza aaj se aise shoes ko buy bilkul nhi kijye aur apne bacho ko bhi nahi pahnaye* . ALLĀH ﷻ aap par raham farmaye۔
الدعوة إلى التوحيد والسنة