All Pakistan Job Updates
February 9, 2025 at 04:27 PM
پنجاب ورکرز ویلفیئر سکولز میں سکول ٹیچرز انٹرنز کی نئی آسامیوں کا اشتہار شائع کیا گیا ہے۔
ماسٹرز اور گریجویشن پاس مرد اور خواتین آپلائی کرسکتے ہیں۔
ماہانہ وظیفہ: 50 ہزار روپے اور عمر 21 سے 55 سال تک
مزید تفصیلات اور اپلائی کرنے کے لیے ابھی کلک کیجیئے:
https://jobz11.com/pwwf-school-teacher-interns-sti-jobs-2025-latest-advertisement/
آپلائی کرنے کی آخری تاریخ 12 فروری 2025 ہے
❤️
1