All Pakistan Job Updates
All Pakistan Job Updates
February 11, 2025 at 10:25 AM
وزارت داخلہ کی جانب سے نیشنل پولیس بیورو میں سائنٹیفک آفیسرز، اسسٹنٹ سائنٹیفک آفیسرز، جونئیر آفیسرز، اور دیگر آسامیوں کا اشتہار شائع کیا گیا ہے۔ گریجویشن، ماسٹرز اور انٹرمیڈیٹ پاس مرد اور خواتین پورے پاکستان سے آپلائی کرسکتے ہیں۔ مزید تفصیلات جاننے اور آپلائی کرنے کے لیے ابھی کلک کیجیے: Apply Link 👇👇 https://jobz11.com/national-police-bureau-jobs-2025-latest-advertisement/ آپلائی کرنے کی آخری تاریخ 25 فروری 2025 ہے
🌟 👍 2

Comments