༺DÊEP WORDS DEDICATED TO YOUR FEELINGS༻꧂
༺DÊEP WORDS DEDICATED TO YOUR FEELINGS༻꧂
February 21, 2025 at 09:51 AM
جب تک انسان ٹوٹتا نہیں، اُس میں عاجزی پیدا نہیں ہوتی۔ دل میں نور تبھی آتا ہے جب دل ٹوٹتا ہے۔ انسان جب ٹھکرایا جاتا ہے، تب ہی وہ اپنے رب کی طرف متوجہ ہوتا ہے۔ خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو ٹوٹ کر اپنے رب سے جڑ جاتے ہیں، کیونکہ اللہ اُن کے دلوں کو اپنی محبت سے بھر دیتا ہے، اور پھر اُن کا دل کبھی نہیں ٹوٹتا۔ ❤️ 💯 *•❥•Hammad•❖➳̶*
❤️ 👍 🦋 🩷 🫶 19

Comments