NurulQurandk
NurulQurandk
February 13, 2025 at 08:22 PM
📜 قَالَ : سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ ، يَقُولُ : سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : ♦️ *كُلُّ أُمَّتِي مُعَافًى إِلَّا الْمُجَاهِرِينَ،* ⚠️ *وَإِنَّ مِنَ الْمُجَاهَرَةِ أَنْ يَعْمَلَ الرَّجُلُ بِاللَّيْلِ عَمَلًا ثُمَّ يُصْبِحَ وَقَدْ سَتَرَهُ اللَّهُ عَلَيْهِ ، فَيَقُولَ : يَا فُلَانُ عَمِلْتُ الْبَارِحَةَ كَذَا وَكَذَا،* ♦️ *وَقَدْ بَاتَ يَسْتُرُهُ رَبُّهُ وَيُصْبِحُ يَكْشِفُ سِتْرَ اللَّهِ عَنْهُ.* 🕯️(صحيح البخاري: ٦٠٦٩)🕯️ ......................................... نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ: ♦️ *میری تمام امت کو معاف کیا جائے گا سوا گناہوں کو کھلم کھلا کرنے والوں کے* ⚠️ *اور گناہوں کو کھلم کھلا کرنے میں یہ بھی شامل ہے کہ ایک شخص رات کو کوئی ( گناہ کا ) کام کرے اور اس کے باوجود کہ اللہ نے اس کے گناہ کو چھپا دیا ہے مگر صبح ہونے پر وہ کہنے لگے کہ اے فلاں! میں نے کل رات فلاں فلاں برا کام کیا تھا* ♦️ *رات گزر گئی تھی اور اس کے رب نے اس کا گناہ چھپائے رکھا، لیکن جب صبح ہوئی تو وہ خود اللہ کے پردے کو کھولنے لگا۔* 🕯️(صحيح البخاري: ٦٠٦٩)🕯️ ......................................... Narrated Abu Huraira: I heard Allah's Apostle ﷺ saying: ♦️ *All the sins of my followers will be forgiven except those of the Mujahirin (those who c

Comments