NurulQurandk
NurulQurandk
February 14, 2025 at 03:50 PM
عَنْ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: ✨ *إِنَّمَا مَثَلُ الْجَلِيسِ الصَّالِحِ وَالْجَلِيسِ السَّوْءِ كَحَامِلِ الْمِسْكِ وَنَافِخِ الْكِيرِ* 🌹 *فَحَامِلُ الْمِسْكِ إِمَّا أَنْ يُحْذِيَكَ وَإِمَّا أَنْ تَبْتَاعَ مِنْهُ وَإِمَّا أَنْ تَجِدَ مِنْهُ رِيحًا طَيِّبَةً* 🍂 *وَنَافِخُ الْكِيرِ إِمَّا أَنْ يُحْرِقَ ثِيَابَكَ وَإِمَّا أَنْ تَجِدَ رِيحًا خَبِيثَةً.* 🕯️﴿صحيح مسلم: ٦٦٩٢ ﴾🕯️ ......................................... حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ نے نبی ﷺ سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا : ✨ *" نیک ہم نشیں اور بُرے ہم نشیں کی مثال مُشک بردار اور بھٹی دھونکنے والے کی طرح ہے* 🌹 *مُشک بردار یا تم کو ہدیے میں مشک دے دے گا یا تم اس سے خرید لو گے ، ورنہ کم از کم تمہیں اس سے اچھی خوشبو آئے گی* 🍂 *اور بھٹی دھونکنے والا یا تو ( چنگاریوں سے ) تمہارے کپڑے جلائے گا یا تمہیں ( اس سے ) بدبُو آئے گی ۔"* 🕯️﴿صحيح مسلم: ٦٦٩٢ ﴾🕯️ ......................................... Abu Musa reported Allah's Messenger (ﷺ ) as saying: 🕯️ *The similitude of good company and that of bad company is that of the owner of musk and of the one (iron-smith) blowing bellows,* 🌹 *and the owner of musk would either offer you free of charge or you would buy it from him or you would smell its pl

Comments