Science College, Wahdat Road, Lahore
Science College, Wahdat Road, Lahore
January 31, 2025 at 04:54 AM
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔۔۔ انتہائی غم کے ساتھ اطلاع فرمائی جارہی ہے کہ پروفیسر ڈاکٹر حافظ محمد فاروق، صدر شعبۂ کیمیاء، گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف سائنس، وحدت روڈ، لاہور آج علی الصبح رحلت فرماگئے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ آج سہ پہر 3:45 پر جامع مسجد منہاج الاسلام، مدینہ پارک، اعظم گارڈن، ملحقہ مصطفٰی ٹاؤن وحدت روڈ، لاہور میں ادا کی جائے گی۔
😢 17

Comments