islamic information
February 2, 2025 at 08:32 AM
قرآن سورہ 2، آیت 16:
أُولَٰئِكَ الَّذِينَ اشْتَرَوُا الضَّلَالَةَ بِالْهُدَىٰ فَمَا رَبِحَتْ تِجَارَتُهُمْ وَمَا كَانُوا مُهْتَدِينَ
ترجمہ:
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہدایت کے بدلے گمراہی خریدی، سو ان کے سودے سے نہ کوئی فائدہ ہوا اور نہ وہ ہدایت یافتہ ہوئے۔