islamic information
February 3, 2025 at 05:41 AM
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ النَّضْرِ بْنِ أَنَسٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَرْقَمَ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِنَّ هَذِهِ الْحُشُوشَ مُحْتَضَرَةٌ، فَإِذَا أَتَى أَحَدُكُمُ الْخَلَاءَ، فَلْيَقُلْ: أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَائِثِ
حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ رسول اللہ ﷺ سے بیان کرتے ہیں ، کہ آپ نے فرمایا :’’ یہ بیت الخلا جنوں اور شیطانوں کے آنے جانے کی جگہیں ہیں ، لہذا تم میں سے جب کوئی بیت الخلاء جانا چاہے تو یہ کلمات کہہ لیا کرے : «( أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَائِثِ )» ’’ میں خبیث جنوں اور جنیوں ( کے شر ) سے اللہ کی پناہ میں آتا ہوں ۔‘‘
Sunan Abu Dawood#6