Cricket Lovers
Cricket Lovers
February 24, 2025 at 02:33 PM
جس حساب سے انڈیا سے ہار کے بعد سابق کرکٹرز،میڈیا اور عوام ٹیم کے پیچھے پڑ گئے ہیں اللہ کرے اب یہ ٹیم کو سدھار کر ہی پھر ٹھنڈے ہون انڈیا سے ورلڈ کپ میں شکست کے بعد بھی شور اٹھا تھا لیکن سب پھر خاموش ہوگئے تھے اب اللہ کرے اس بار یہ شور ٹھنڈا نا ہو بلکہ وقت کے ساتھ اس میں مزید شدت آئے اور تب ہی یہ شدت ختم ہو جب کوئی اچھی ٹیم بنے چاہے اسکے کیلیے کسی کو بھی ٹیم سے نکالنا پڑے
❤️ 👍 19

Comments