
Cricket Lovers
February 24, 2025 at 02:37 PM
مجھ سمیت یقینا جتنے لوگ ہیں سب کا فیورٹ جو بھی کھلاڑی ہے اسکی عزت ہم پاکستان کی وجہ سے کرتے ہیں
اگر اسکی وجہ سے پاکستان کی عزت خراب ہورہی تو یقینا پھر اسکی عزت پاکستان سے نہیں
اللہ کرے اب ایسا ایکشن لیا جائے کہ وہ ٹیلنٹ ٹیم میں شامل کیا جائے جو کم از کم فائیٹ اچھی کرے
باقی ہار جیت تو کھیل کا حصہ ہے
❤️
👍
29