
Only Faysal
February 11, 2025 at 05:25 AM
چلیں ترتیب سے دیکھتے ہیں:
1 ایکڑ = 8 کنال
1 کنال = 20 مرلہ
1 مرلہ = 272.25 سکوئر فٹ
ایک چارٹ بنائیں، جس میں پہلی کالم میں 1 ایکڑ، دوسری میں کنال، تیسری میں مرلہ، اور چوتھی میں سکوئر فٹ کی تعداد ہو۔