
Kashmir Urdu | کشمیر اردو
January 31, 2025 at 09:38 AM
تشویشناک 🚨 بھارتی فوج نے پونچھ میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا.
بھارتی قابض فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری!
پونچھ کے کھاری کرمارا علاقے میں جعلی آپریشن کے دوران دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا۔
ایک اور فالس فلیگ آپریشن کے ذریعے معصوم جانیں لے لی گئیں!
😢
😭
🙏
5