Kashmir Urdu | کشمیر اردو
Kashmir Urdu | کشمیر اردو
January 31, 2025 at 09:40 PM
‏تاریخ 🚨 30 جنوری 1971 کو بھارت نے گنگا طیارے کو لاہور ہائی جیک کرانے کا جعلی آپریشن کر کے پاکستان پر الزام لگایا، تاکہ اس کی فضائی حدود کو بند کر کے مشرقی پاکستان تک رسائی کو متاثر کیا جا سکے۔ یہ واقعہ بھارت کی ہائبرڈ جنگی حکمت عملی کا حصہ تھا، جس میں میڈیا کی ہیرا پھیری اور جھوٹے پروپیگنڈے کے ذریعے پاکستان کو بدنام کیا گیا۔ گنگا ہائی جیکنگ سے لے کر پلوامہ تک، بھارت کے جھوٹے الزامات پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کرنے کی کوششیں ہیں، تاکہ اپنی داخلی مسائل اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے توجہ ہٹائی جا سکے۔
😢 2

Comments