Kashmir Urdu | کشمیر اردو
Kashmir Urdu | کشمیر اردو
February 3, 2025 at 07:38 PM
‏تشویشناک 🚨 مقبوضہ کشمیر کے کلگام میں بھارتی سیکیورٹی فورسز نے محاصرہ اور تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔ مقامی افراد کڑی پابندیوں، گھر گھر تلاشی اور ہراسانی کی شکایات کر رہے ہیں۔

Comments