Kashmir Urdu | کشمیر اردو
Kashmir Urdu | کشمیر اردو
February 8, 2025 at 11:04 AM
‏بریکنگ نیوز 🚨 آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم چوہدری انوار الحق نے بھارت کو خبردار کر دیا۔ 'اگر مسلمانوں کا قتل عام اور مقبوضہ کشمیر پر ظلم بند نہ ہوا، تو پاکستان اور آزاد کشمیر کے عوام ایل او سی عبور کرکے کشمیر کی آزادی کے لیے نکل پڑیں گے۔'
❤️ 1

Comments