Kashmir Urdu | کشمیر اردو
Kashmir Urdu | کشمیر اردو
February 8, 2025 at 06:28 PM
‏🚨 کل جماعتی حریت کانفرنس نے پانچ فروری کو پاکستان میں بھرپور طریقے سے یوم یکجہتی منانے پر پاکستان کی حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کیا ۔ حریت کانفرنس کے کنوینر اور دیگر نمائندوں نے یوم یکجہتی کے لیے پاکستان کا شکریہ کے عنوان سے پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے پاکستانی قوم کا شکریہ ادا کیا گیا۔
❤️ 👍 2

Comments