
Kashmir Urdu | کشمیر اردو
February 9, 2025 at 04:57 PM
🚨 افضل گورو کو 9 فروری 2013 کو تہاڑ جیل میں خفیہ طور پر پھانسی دی گئی، نہ اہلخانہ کو اطلاع دی گئی اور نہ ہی آخری ملاقات کی اجازت ملی۔ یہ فیصلہ بھارت کے "اجتماعی ضمیر" کو مطمئن کرنے کے لیے تھا، انصاف کے لیے نہیں!
افضل گورو کی شہادت بھارت کی نام نہاد جمہوریت پر سیاہ دھبہ اور کشمیر کی آزادی کی جدوجہد کا روشن چراغ ہے۔