
Kashmir Urdu | کشمیر اردو
February 10, 2025 at 07:12 PM
🚨 بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں بربریت بے نقاب!
2023 میں 1500 سے زائد کورڈن اینڈ سرچ آپریشنز (CASO)، 2019 سے 750+ ماورائے عدالت قتل، 8000+ جبری گمشدگیاں، 15000 کشمیری پیلٹ گنز کا نشانہ، اور 4000 غیر قانونی گرفتاریاں!
مودی سرکار کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑ رہی ہے!
😢
🥺
3