Kashmir Urdu | کشمیر اردو
Kashmir Urdu | کشمیر اردو
February 16, 2025 at 05:43 PM
‏🚨 مقبوضہ کشمیر میں نوآبادیاتی استحصال گزشتہ روز بھارتی قابض حکام نے اسلام آباد، پہلگام کے کئی دیہات میں بڑے پیمانے پر مسماری مہم چلائی۔ 'ترقی' کے نام پر مقامی کشمیریوں کی جائیدادیں گرا کر نوآبادیاتی منصوبوں کے لیے زمین ہموار کی جا رہی ہے، جس سے نہ صرف کشمیریوں کے وسائل لوٹے جا رہے ہیں بلکہ ان کا روزگار بھی تباہ کیا جا رہا ہے۔
😢 2

Comments