Kashmir Urdu | کشمیر اردو
Kashmir Urdu | کشمیر اردو
February 20, 2025 at 08:17 PM
‏🚨 مقبوضہ کشمیر میں اسلامی و تاریخی کتب پر پابندی، کشمیریوں کی اسلامی شناخت مٹانے کی سازش! 🔸 آر ایس ایس کے ایجنڈے پر تعلیمی نصاب کی تبدیلی 🔸 زمینوں پر قبضہ، شناخت کی پامالی اور آبادی کا تناسب بگاڑنے کی کوشش 🔸 وادی بھر میں بھارتی فوج کے محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں میرواعظ عمر فاروق کا انتباہ: مقبوضہ کشمیر کو وجودی خطرہ! کشمیری ہندو توا فسطائیت کے خلاف متحد ہوں، پنڈتوں کے علیحدہ بستیوں کے منصوبے مسترد!
❤️ 1

Comments