Kashmir Urdu | کشمیر اردو
Kashmir Urdu | کشمیر اردو
February 24, 2025 at 08:56 AM
‏🚨 23 فروری 1991 مقبوضہ کشمیر کی تاریخ کی سیاہ ترین رات۔ بھارتی فوج نے کونن پوشپورہ کے دو گاؤں میں 50 سے زائد خواتین کا ریپ کیا، 80 سال کے بزرگ سے لے کر 9 سال کی بچی تک کو نہیں بخشا۔ 33 سال گزر گئے، پھر بھی مجرم کھلے عام گھوم رہے ہیں۔
😢 ❤️ 3

Comments