Kashmir Urdu | کشمیر اردو
February 25, 2025 at 03:45 AM
🚨 بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی تحریک دبانے کے لیے کامیکازے ڈرون کا استعمال!
بھارتی فوج نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں خودکار حملہ آور ڈرونز متعارف کروا کر عسکری جبر کی نئی لہر شروع کر دی ہے۔ کشمیریوں کی سیاسی جدوجہد کو سننے کے بجائے، بھارت اب جدید جنگی ہتھیاروں سے عام شہریوں کو نشانہ بنا رہا ہے۔
🔴 بین الاقوامی انسانی حقوق اور اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی
🔴 ماورائے عدالت قتل اور جبری گمشدگیوں میں اضافے کا خطرہ
🔴 سرحدی کشیدگی اور خطے کے امن کو شدید خطرہ
یہ دہشت گردی کے خلاف جنگ نہیں بلکہ ریاستی دہشت گردی ہے! عالمی برادری کو فوری نوٹس لینا ہوگا!
😢
😭
🥺
3