Kashmir Urdu | کشمیر اردو
Kashmir Urdu | کشمیر اردو
February 25, 2025 at 05:05 PM
‏🚨 آلطن باش یونیورسٹی، ترکی میں کشمیر پر لیکچر آلطن باش یونیورسٹی، استنبول میں او ایس یو کے زیر اہتمام کشمیر اور بھارتی مظالم پر لیکچر منعقد ہوا، جس میں 50-60 بین الاقوامی تعلقات کے طلبہ نے شرکت کی۔ ڈپٹی ایمبیسیڈر پاکستان نے افتتاحی خطاب کیا، جس کے بعد کشمیر پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے آئندہ چند ہفتوں میں کشمیر بک کارنر کے قیام کا بھی اعلان کیا۔ ‎#kashmir#altinbasuniversity
❣️ ❤️ 2

Comments