Kashmir Urdu | کشمیر اردو
February 28, 2025 at 04:33 PM
🚨 بی بی سی کے پروگرام ہارڈ ٹاک میں Stephen Sackur نے مقبوضہ کشمیر کے وزیراعلی عمر عبداللہ کے سامنے بی جے پی کی گورنمنٹ کی اسلام مخالف پالیسیاں کھول کر بیان کر دی۔