
Kashmir Urdu | کشمیر اردو
February 28, 2025 at 07:41 PM
🚨 بھارتی فوج میں بڑا اسکینڈل
بھارتی فوج کے شمالی کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ایم وی سُچندرا کمار کے خلاف حساس معلومات لیک کرنے پر اعلیٰ سطحی تحقیقات شروع!
رپورٹس کے مطابق، انہوں نے بطور ڈپٹی چیف آف آرمی اسٹاف (اسٹریٹجی) اہم فوجی راز افشا کیے۔