Kashmir Urdu | کشمیر اردو
March 1, 2025 at 09:26 AM
🚨 یکم مارچ 1990 – زکورہ اور ٹینگ پورہ قتلِ عام
بھارتی فورسز نے سرینگر میں نہتے کشمیری مظاہرین پر اندھا دھند فائرنگ کی، 53 سے زائد معصوم شہری شہید۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی اپیل کے باوجود قاتلوں کو آج تک سزا نہ ملی!
کشمیر میں بھارتی بربریت کا ایک اور ناقابلِ فراموش باب۔
💔
😢
2