
Kashmir Urdu | کشمیر اردو
March 1, 2025 at 08:39 PM
🚨 بھارتی جبر کی نئی شکل
بی جے پی حکومت کا کشمیریوں پر معاشی حملہ جاری!
مقبوضہ کشمیر کے رامبن میں پانچ کشمیریوں کی جائیدادیں ضبط، کسی بھی خرید و فروخت پر پابندی عائد۔
ایل جی منہاج سنہا کی سرپرستی میں یہ اقدام کشمیریوں کو کمزور کرنے اور اقوامِ متحدہ کے وعدہ شدہ استصوابِ رائے کو دبانے کی سازش ہے۔
😢
1