
█▓▒𝗠𝗦 𝗺𝗮𝘇𝗮𝗵𝗶𝗿𝗶 ▒▓█
February 16, 2025 at 04:28 PM
_حشر میں تو سبھی کی آنکھیں کھل جائیں گی لیکن حقیقی فائدہ وہی لوگ اٹھائیں گے جو دنیا میں ہی جاگ گئے ہیں حقوق اللہ اور حقوق العباد کی پاسداری کرکے اپنی آنکھیں کھلی ہونے کا ثبوت دیں_✨
😭
1