█▓▒𝗠𝗦 𝗺𝗮𝘇𝗮𝗵𝗶𝗿𝗶  ▒▓█
█▓▒𝗠𝗦 𝗺𝗮𝘇𝗮𝗵𝗶𝗿𝗶 ▒▓█
February 17, 2025 at 02:34 AM
`سوچ لو! کیا کر رہے ہو اور کیا کرنے کے لیے یہاں بھیجا گیا ہے۔` *یہ جو تم گناہ پہ گناہ اور پھر گناہوں کی دلدل میں خوش ہو رہے ہو کہ تمہیں کوئی دیکھ نہیں رہا تو یاد رکھو تمہیں دنیا میں اگر کوئی نہیں دیکھ رہا تو وہ جو اوپر بیٹھا ہے وہ دیکھ رہا ہے۔ وہ تمہیں موقع دے رہا ہے کہ پلٹ آؤ، مانگ لو معافی لیکن تم مسلسل اگنور کیئے جا رہے ہو۔۔ یاد رکھو اس کی پکڑ بہت سخت ہے، جلد پکڑ دنیا میں ہی ہو جاتی ہے اکثر، اس لیے بہتر ہے بدل لو خود کو اب بھی مہلت مل رہی ہے مانگ لو معافی، لوٹ آؤ اپنے رب کی طرف۔۔۔ یاد رکھنا اس کی پکڑ بڑی سخت ہے کوئی نہیں بچا سکے گا۔ 😭💯 💐*
😭 1

Comments