█▓▒𝗠𝗦 𝗺𝗮𝘇𝗮𝗵𝗶𝗿𝗶  ▒▓█
█▓▒𝗠𝗦 𝗺𝗮𝘇𝗮𝗵𝗶𝗿𝗶 ▒▓█
February 17, 2025 at 03:58 AM
چشمے، ندیاں اور دریا خشک ہو رہے ہیں، جنگل جل رہے ہیں۔گلیشیئر پگھل گئے ہیں. درجہ حرارت معمول سے زیادہ ہے. آسمان سے بارش اور برف باری رک گئی ہے۔ یہ سب ہمارے گناہوں کی وجہ سے ہے۔😭 آئیں آج توبہ کر لیتے ہیں صغیارہ کبیرہ ہر گناہ سے 🙏😖
😢 2

Comments