█▓▒𝗠𝗦 𝗺𝗮𝘇𝗮𝗵𝗶𝗿𝗶 ▒▓█
February 20, 2025 at 02:58 AM
*"اللہ کے سچے دیوانے وہ ہیں جو دنیا کے خس و خاشاک کو چھوڑ کر اللہ کے قرب میں سکون پاتے ہیں۔"*
#سچی دیوانگی وہی ہے جو بندے کو اللہ کی محبت میں فنا کر دے، باقی دنیا کی دیوانگیاں تو محض دھوکہ ہیں۔
۔حکیم اختر صاحب رح۔